-
(والدین کے حقوق (سیرت انبیاء کی روشنی میں
اگر کو ئی شخص انبیا ء علیہم السلام کی سیرت کا مطا لعہ کرے تو بخوبی واضح ہو جاتی ہے کہ والدین کی خدمت انبیاء ،اورآئمہ معصومین کی سیرت ہے
-
ملعون ہے وہ شخص جو ایسے دسترخوان پر بیٹھے کہ جہاں شراب ہو۔
دفعہ امام جعفر صادق- حیرہ کے سفر پر گئے ہوئے تھے (حیرہ کو فہ اور بصرہ کے درمیان ایک شہر ہے )وہاں پر منصور دوانیقی بھی موجود تھا
-
فرانس کے حالیہ واقعات کے بعد یورپ اور شمالی امریکی ملکوں کے نوجوانوں کے نام پیغام
قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ و شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام ایک پیغام، تحریر فرمایا۔
-
توبه مرتد کا قبول نہ ھونا
امام زين العابدين عليه السلام : أنّ عليّا عليه السلام : كانَ يَستَتِيبُ الزَّنادِقَةَ و لا يَستَتِيبُ مَن وُلِدَ في الإسلامِ، و يقولُ: إنّما نَستَتِيبُ مَن دَخَل في دِينِنا ثُمّ رَجَعَ عَنهُ ، أمّا مَن وُلِدَ في الإسلامِ فلا نَستَتِيبُهُ
-
ﻣﻼﺋﮑﮧ ﮐﯽ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﺍﺑﻦ _ﻋﺒﺎﺱ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ : ﺟﺐ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ )ﺹ ( ﻣﻌﺮﺍﺝ ﭘﺮ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﮏ ) ﻓﺮﺷﺘﮧ ( ﮐﻮ ﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ - ﺣﻀﺮﺕ )ﺹ ( ﻧﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮨﯿﮟ - ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ